Featured Posts Coolbthemes

Wednesday 6 November 2013

Dr Tahir-ul-Qadri is offering namaz-e-Inqilab Soonagainst pakistani corrupt politicalSystem.guardian Today

Dr Tahir-ul-Qadri is offering namaz-e-Inqilab Soonagainst pakistani corrupt politicalSystem.guardian Today.Read details.

Tuesday 5 November 2013

کھرا سچ ،پاکستانی عوام کا مقبول ترین پروگرام بن گیا ہے .میڈیا رپورٹ




کھرا سچ ،پاکستانی عوام  کا مقبول ترین پروگرام بن گیا ہے .میڈیا رپورٹ  




















کھرا سچ ،پاکستانی عوام  کا مقبول ترین پروگرام بن گیا ہے .میڈیا رپورٹ  

اے ار وائی نیوز پر نشر ہونے والا پروگرام ثبوت پیش کیے جانے پر پاکستان کی عوام کا مقبول ترین پروگرام بن گیا ہے .اس پروگرام کے میزبان مہشور صحافی مبشر لقمان ہیں .جن کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی نیوز چینل کے بارے میں ثبوت کے ساتھ ،اور سنے بغیر ابھی مزید کچھ کہنے ،بولنے اور سوشل میڈیا پر لکھنے سے روک دیا تھا ..پروگرام میں لوگوں کی دلچسپی روز بروز بڑھتی جارہی ہے .وجہ یہ بتائی جاتی ہے کے پاکستان میڈیا میں اس قدر بہادری کے ساتھ ،جبکے پروگرام کے میزبان کو دھمکیاں بھی مل رہی ہوں ،کھبی بھی ایسا پروگرام نہیں کیا گیا ..اس کی مقبولیت کے چرچے ہر جگہ اور خاص کر سوشل میڈیا پر بوہت زیادہ ہیں .نوجوان ایسی صحافت کو پسند کر رہے ہیں جس میں حقیقت ہو اور ملکی مفاد میں ہو .نوجوان پروگرام کے میزبان کو ایسا پروگرام کرنے پر بوہت زیادہ سراہ رہے ہیں .میڈیا فٹرز انٹرنیشنل رپورٹ 

Sunday 3 November 2013

دنیا اسلام کے مشہور سکالر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 8 جنوری سے بھارت کا دورہ کر رہے ہیں .رپورٹ

دنیا اسلام کے مشہور سکالر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ٨ جنوری سے بھارت کا دورہ کر رہے ہیں .رپورٹ

یاد رہے کے بھارت میں بڑے پیمانے پر اجتامہات کی تیاریاں کی جارہی ہیں .دنیا اسلام کے مشہور سکالر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادریدنیا کی سب سے بڑی اور عظیم میلاد کانفرنس سے خطاب کریں گے ،جس میں تمام مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان شرکت کریں گے ،یہ میلاد کانفرنس پوری دنیا میں لائیو منہاج ٹی وی اور باقی تمام چینلز سے دکھائی جاہے گی .جبکے پاکستان میں 500 شہروں میں لائیو دکھائی جاہے گی منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام .یا رہے دنیا اسلام کے مشہور سکالر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو دورہ انڈیا کی دعوت منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا سیکٹریٹ نے دی ہے .اس کے علاوہ دنیا اسلام کے مشہور سکالر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری جمو کشمیر اور بوہت سارے شہروں سے اجتماع سے خطاب کریں گے .

 میڈیا رپورٹ


Saturday 2 November 2013

پاکستان عوامی تحریک کے حقیقی تبدیلی /انقلاب کے لیے چار اہم اصول .تفصیل پڑھیں .میڈیا رپورٹ

  • میرے انقلاب کے لیے 4 چیزیں ہیں جو ان پر اتفاق کرے وہ ویلکم ہے: 


مجھے اس ملک میں دہشتگردی نہیں چاہیے چاہے وہ کسی بھی صورت میں ہو۔

مجھے اس ملک میں انتہاء پسندی نہیں چاہیے چاہے وہ ملّااِزم کی صورت میں ہو یا
سیکولراِزم کی شکل میں۔

مجھے اِس ملک میں اقتدار پر چند خاندانوں کا قبضہ نہیں چاہیے۔

مجھے اس ملک میں فوجی حکومت نہیں چاہیے، خالص جمہوریت چاہیے۔

باقی انٹرویو یہاں سے پڑھیں .یہ انٹرویو ایکسپریس نیوز پر عمران خان کے 
پروگرام تکرار میں لیا گیا ہے .